This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Saturday, 21 January 2023

All B.ED BOOKS in soft

AIOU BOOKS

B.ED M.ED

in urdu & English 


All B.ED BOOKS in soft


You can get soft copy of B.Ed books by following link

👇👇👇👇👇👇👇👇

https://drive.google.com/drive/folders/13HxeCWrYNn9aALzuxoWZEV89R5VXCChQ?usp=drive_open


6465 Basics of Technical English 

6468 English-I (Content Major) 

6473 Islamic Studies-I 

8601 GENERAL METHODS OF TEACHING 

8602 EDUCATIONAL ASSESSMENT AND EVALUATION 

8603 Curriculum Development 

8605 Educational Leadership and Management 

8606 Citizenship Education and Community Engagement 

8608 TEACHING PRACTICE-II 

8609 PHILOSOPHY OF EDUCATION 

8610 HUMAN DEVELOPMENT AND LEARNING 

8611 Critical Thinking and Reflective Practices 

8613 RESEARCH PROJECT 

8614 EDUCATIONAL STATISTICS


طلباء کی سہولت کے لیے B.ED کتابیں(اردو میڈیم) PDF میں موجود ہیں۔ 

8601, 8602, 8603, 8604, 8605, 8606, 8607, 8608, 8609,8610, 8611, 8612, 8614

Link-1👇👇

https://drive.google.com/drive/mobile/folders/1-BEBbbeyQHDAzuTvtG63JbfW231b1XJi

-------------------------------------

 8623,8624,8625,8626

Link-2👇👇

https://drive.google.com/folderview?id=10UftSs6Frbtli4g3koj2ffPEkrIJRVpf


M.ed book available in this given link 

838 curriculum Development in Urdu PDF file 

Followers you can download ,👉 https://drive.google.com/file/d/1Rxt3Uy__Arhn5lLvyZU0FRt_KFyk0A3U/view?usp=drivesdk 

It's free books

 

Ban on Transfer Posting

 محکمہ تعیلم کے نوٹفیکشن کے مطابق  ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے تمام سٹاف کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی۔۔۔ اسکے علاوہ مردم شماری کرنے والا سٹاف سال 2023 کے دوران (میٹرک ، ایف اے/ ایف ایس سی) سمیت ہر طرح کی امتحانی ڈیوٹی  پر بھی پابندی ہوگی



Census Duty

 خانہ شماری&مردم شماری کے عملہ کے لئے جیکٹ اور کیپس 26 جنوری تک ہر ضلع میں پہنچ جائیں۔

محکمہ شماریات پاکستان



Suspension Orders

 شیخوپورہ 

درجہ چہارم کی بھرتی پیسے لے کر کرنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور آفیشلز کی سروس معطلی



Wearing of census Cards

 فیلڈ ڈیوٹی کے دوران تمام سپروائزرز&شمارکنندگان پاسپورٹ سائز تصویر چسپاں کارڈ ساتھ رکھیں۔

محکمہ شماریات پاکستان



Admission Open AIOU Islamabad

 


Admission BS Programs AIOU

 


وائٹ پیپر

 وائٹ پیپر

پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی نئے انتخابات کا شور ہے یہ مناسب موقع ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز میں جو کھلواڑ ہوتا رہا اس کا ذکر ہو جائے

 اس سے قبل بھی اساتذہ رونا دھونا تو کرتے ہی رہے لیکن بہرے لوگ سن ہی نہ پائے ۔نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ پنجاب کے تعلیمی ڈھانچے کو برباد کر دیا گیا ہےکہ اب تو نوحہ کرنے کو بھی کچھ نہیں  باقی بچا ۔

1.محکمہ تعلیم سکولز کو اس سارے عرصے میں  کوئی ڈھنگ کا مستقل سیکرٹری میسر نہ آسکا  شاید ہی کوئی  سیکرٹری سکول ایجوکیشن چھ ماہ سے زائد نکال پایا ہو کہ وزیر تعلیم فرعونیت اور رعونت کی انتہا پر تھے نتیجہ کمزور انتظامی گرفت تھی جس میں بد عنوان مافیاز کی موج لگی رہی 

 ہر سو پیسے دے کر افسران کی تعیناتی کی داستانیں تھیں ۔سیاسی مداخلت کی بنا پر افسران کی تعیناتی و تبادلوں نے اضلاع  میں بھی تعلیمی انتظامیہ کو برباد کر دیا

2۔محکمہ تعلیم سکولز میں اساتذہ کی ایک لاکھ سے زائد آسامیاں خالی رہیں حکومت  کسی نئی اسامی پر بھرتی نہ نہ کرسکی 

3.پوری دنیا کے تعلیمی نظام سے ہم آہنگی کے لئے ہائر سیکنڈری سکول کا نظام قائم کیا تھا مگر ہائیر سیکنڈری سکول ماہرین مضامین کی راہ تکتے ہی رہے نہ پروموشن ہوئی نہ نئی بھرتیاں ہو سکیں  یوں بہترین تعلیمی نظام اپنے فائدے دینے میں ناکام ہو گیا 

4. تقریباً پچاس فیصد سے زائد تعلیمی ادارے بغیر ہیڈ ماسٹر/ پرنسپل کے کام کر تے رہے ہیں جن پر بھرتی یا پرموشن کی ضرورت تھی  حکومت پنجاب اپنے  ساڑھے چار سالہ دور میں اس شعبے میں بھی ناکام رہی 

5.اساتذہ اپنے مسائل کے حل کے لیے سڑکوں پر یا  عدالت کی راہداری میں رہے لیکن حکومت تقریباً پندرہ ہزار اساتذہ کو مستقل نہ کر پائی معاملات کو لٹکانے پر ہی توجہ دی گئی سروس اور پے پروٹیکشن کے تسلیم شدہ حق کو بھی حاصل کرنے سے اساتذہ محروم ہی رہے 

6. گزشتہ ادوار میں سکولز کو بہترین حالت میں رکھنے کے لیے نان سیلری بجٹ کا نظام دیا گیا تھا لیکن نہ تو وہ بروقت دستیاب ہو سکتا تھا اور نہ ہی وہ سکول کی ضروریات کا کفیل بن سکا اب تو حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ اس سے بجلی کے بل کی ادائیگی بھی مشکل ہوگئی تھی 

7.مراد راس وزیر تعلیم نے آن لائن سسٹم کو اپنا بڑا کارنامہ قرار دیا تھا مگر یہ آن لائین سسٹم بھی استاد کے مسائلِ حل نہ کر سکا۔تبادلے پینشن ریٹائر منٹ  آن لائین ہونے سے کام ہونے کی بجائے رک گئے  کرپٹ مافیا نے اپنے ریٹ اور بڑھا لئے 

8میرٹ میرٹ کا شور مچانے والی حکومت نے آخری دنوں میں انتظامی تبادلوں کے نام پر وہ اودھم  مچایا کہ سکولوں میں اساتذہ کا عدم توازن کھل کر سامنے آیا۔دوردراز سکول اساتذہ سے خالی ہوگئے ۔اور کہیں سٹاف بچوں کی تعداد سے زیادہ ہو گیا

تعلیم کی بربادی کا کیا نوحہ کہوں 


عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:

 عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:


اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک کے ٹیچرز(Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا

یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں

اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی

لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں

List of LSA Schools

 


CPD Updates

 بریکنگ نیوز۔۔ پنجاب کے ایسے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول جن میں پرائمری پورشن موجود ہے۔ ان پرائمری اساتذہ کی بھی کلاس روم آبرزویشن کی جائے گی اور متعلقہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ان اساتذہ کو اپنے مرکز کی ٹیچر فورم میٹنگز میں بھی مدعو کریں گے۔

مراسلہ جاری



Census will be started on 1st February 2023

 


ڈیجیٹل مردم شماری پر مبنی تمام وڈیوز

 ڈیجیٹل مردم شماری پر مبنی تمام وڈیوز 

لسٹنگ ایپ کا مکمل استعمال

https://youtu.be/C8NY5iHePGU 

جیو ٹیگنگ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

آٹو میٹک اور مینیول جیو ٹیگنگ کیسے ہو گی؟

https://youtu.be/l2g44wtix3w 

لسٹنگ کا ڈیٹا اپلوڈ کرتے ہوئے کونسے مسائل پیش آئیں گے اور انکا حل کیا ہے۔

https://youtu.be/0sfo0Tntyp4 

سربراہ کے کوائف کیسے درج کرنے ہیں؟

افراد کا ڈیٹا کیسے درج کرنا ہے؟

گھر کے متعلق معلومات کیسے درج کرنی ہیں؟

جواب دہندہ کی معلومات کیسے درج کرنی ہیں؟

اگر کسی نے خود مردم شماری کر دی ہے تو اسکا اندراج کیسے کرنا ہے؟

https://youtu.be/ha0SiCYH7O8 

عمارتیں اپلوڈ کرنے کے 2 طریقے کونسے ہیں

https://youtu.be/aB6vq1j4iYM 

کسی عمارت کو ڈیلیٹ /ختم کرنا پڑے تو کیسے کریں گے؟

https://youtu.be/44IvdUFhmqE

وہ عمومی مسائل جسکا ہر شمار کنندہ کو سامنا کرنا پڑے گا۔ مسائل اور انکا حل جانیں اور اپنا وقت بچائیں۔

https://youtu.be/YhApuh5pD1Y 

بے گھر افراد افراد کو کیسے اور کہاں درج کرنا ہے؟

https://youtu.be/Czlrridoz48 

گھرانہ اپلوڈنگ کے بعد افراد کو ڈیلیٹ کیسے کریں گے؟

https://youtu.be/yxzikLI1_Rk

ریٹائرڈ، طالب علم، ہاوس وائف، لینڈ لارڈ، بوڑھے، معذور اور جن کو کام کرنے کی اجازت نہیں انکا اندراج کیسے ہو گا؟

https://youtu.be/VH19xhnTqT8

بیرون ممالک رہنے والے پاکستانیوں کو کہاں شمار کرنا ہے؟

https://youtu.be/0IxcqSbmIr4

For more videos visit mAAnRoy Computer on YouTube.