محکمہ تعیلم کے نوٹفیکشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے تمام سٹاف کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی۔۔۔ اسکے علاوہ مردم شماری کرنے والا سٹاف سال 2023 کے دوران (میٹرک ، ایف اے/ ایف ایس سی) سمیت ہر طرح کی امتحانی ڈیوٹی پر بھی پابندی ہوگی
0 Comments:
Post a Comment